نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) مشہور موسیقار خیام اس بار اپنی سالگرہ نہیں منان کا فیصلہ کیا ہے، وہ 92 سال کے ہوگئے ہیں، انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پلوامہ میں شہیدو ہوئے شہید فوجیوں کے افراد خاندان کی مدد کے لیے 500،000 روپے کا عطیہ دیا ہے، خیام پیر کو 92 سال کے ہوگئے.
بگ اردو ایوارڈس کی
طرف سے اپنی رہائش گاہ پر اعزاز کیے گئے خیام نے کہا کہ پلوامہ میں جو کچھ ہوا ہے، اس سے بہت اداس محسوس کررہا ہوں، اس لیے مجھے اپنی سالگرہ منانے کا من نہیں ہوا، حملے میں اپنے خاندان کے ارکان کو کھویا ہوں، انکے لیے میری گہری تعزیت ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہندوستانی سرکار ان مسلہ کا حل نکالے گی.