نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) فلمساز لینا منیمیکلائی نے اپنی دستاویزی فلم "کالی" کاایک پوسٹر جاری کیا، جس کے بعد وہ تنازعہ میں گھر
گئیں۔
پوسٹر میں دیوی کالی کو غلط انداز میں دکھایا گیا ہے۔
پوسٹر دیکھ کر ہندو مذہب سے وابستہ لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔