the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
چنئی ، 13 اکتوبر (یو این آئی) مشہور تمل فلم اداکار اور قومی ایوارڈ یافتہ سری کانت کا کل رات یہاں انتقال ہوگیا سری کانت 82 سال کے تھے اور کچھ عرصے سے بیمار تھے اداکار نے اپنے کریئر کا آغاز 1965 میں فلم ’وینیرا ادائی‘ سے کیا یہ فلم سابق وزیر اعلیٰ جے جے للیتا کی بھی پہلی فلم تھی اس فلم کی ہدایتکاری



ڈائریکٹر سی وی سریدھر نے دی تھیں سری کانت کی مشہور فلموں میں باما وجیئم ، نوتروکو نورو ، ایتھیر نیچل ، پرپٹھم ، کاسیدھن کدلولاڈا اور تھنگا پڈکم شامل ہیں۔
انہوں نے مشہور اداکار رجنی کانت کی فلم ’بیروی‘ میں بھی کام کیا۔
اس کے بعد انہوں نے رجنی کانت اور کمل ہاسن کی کئی فلموں میں کام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.