: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور، 5جون (یو این آئی) معروف اڑیا اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور شاعر اٹل بہاری پانڈا کا سنیچر کو یہاں انتقال ہوگیا۔
وہ 92برس کے
تھے۔
مسٹر پانڈا سیپٹی سیمیا سے متاثر تھے اور یہاں ویر سریندر سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ میں داخل تھے، جہاں آج صبح تقریباً 03:45بجے انہوں نے آخری سانس لی۔