: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/15اکتوبر(ایجنسی) اداکار آلوک ناتھ پر ریپ کا الزام لگانے والی رائٹر اور پروڈیوسر ونیتا نندا کے وکیل نے کہا کہ انکی موکل 19 سال پہلے انکے ساتھ ہوئے واقع کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گی اور ہتک عزت
کا معاملہ اسکے راستے میں آنے والا نہیں ہے، ونیتا کے وکیل کے اس بیان کے ایک دن پہلے اس بیان کی رپورٹ آئی کہ آلوک ناتھ کی بیوی آشو سنگھ نے نندا کے الزامات کی پولیس جانچ کروانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے.