the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کی 98 سالہ پرانی تصویر شیئر کی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ایک طویل عرصے سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔
اس دوران فنکار بھی اپنے گھروں میں بند ہیں اور اپنی پرانی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔
اب لتا منگیشکر نے بھی ایک بہت پرانی تصویر شیئر کی



ہے۔
یہ تصویر ان کی نہیں بلکہ ان کے والد کی ہے۔
اس تصویر کو لتا منگیشکر نے اپنے ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔

لتا منگیشکر نے ٹویٹر پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے ’’نمسکار 14 مئی 1922 ، مطلب 98 سال قبل میرے والد کو شریمت جگ گورو سری شنکراچاریہ ڈاکٹر کرتکوٹی گنگا پور پیٹھ ناسک نے اپنے مقدس ہاتھوں سے ’سنگیت رتن‘ کا خطاب دیا تھا۔
یہ ہمارے لئے بڑے فخر کی بات ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.