: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی،5اگسٹ(ایجنسی) دلیپ کمار کی طبیعت کے بارے میں سننے کے بعد لتا منگیشکر نے ٹویٹ کر کے فکر ظاہر کی. انہوں نے لکھا، 'مجھے نیوز دیکھ کر پتہ چلا کہ دلیپ کمار جی کی طبیعت اچھی نہیں ہے، ان کی صحت میں جلد بہتری ہو یہی میری ایشور سے دعا ہے.'
دلیپ کمار کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت کی وجہ سے بدھ کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا. جمعہ یعنی 4 اگست کو اسپتال نے کہا تھا کہ ان کی حالت میں زیادہ بہتر نہیں ہے، جسم میں
ہیموگلوبن کی کمی ہو رہی ہے اور انہیں ڈالیسیز کی ضرورت پڑ سکتی ہے.
Mujhe news dekhkar pata chala ki Dilip kumar ji ki tabiyat acchi nahi hai.Unki sehat mein jald sudhaar ho yehi meri Ishwar se prarthana.
- Lata Mangeshkar (mangeshkarlata) August 5، 2017
بتا دیں کہ ان کی بھتیجی شاہین نے 4 اگست کو ہسپتال سے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں. ان تصاویر میں دلیپ کمار اور سائرہ بانو نظر آ رہے تھے. بتا دیں کہ وہ فی الحال آئی سی یو میں ہیں. ان کی دیکھ بھال کے لئے ڈاکٹروں کی ایک خاص ٹیم وہاں موجود ہے. عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرس ان کی صحت پر قریب سے توجہ دے رہے ہیں.