ممبئی، 5 فروری (یو این آئی) بھارت رتن گلوکارہ لتا منگیشکر کی حالت پھر سے نازک ہوگئی ہے اور انھیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔
کورونا کے سبب
لتا منگیشکر کو آٹھ جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
بیچ میں ان کی طبیعت میں بہتری آئی تھی لیکن آج اچانک ان کی طبیعت پھر بگڑ گئی۔