the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 07 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف پلے بیک سنگر لتا منگیشکر کو ہندوستانی سنیما کے معروف اداکار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے انتقال سے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

دلیپ کمار کی موت سے فلم انڈسٹری میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
دلیپ کمار کو یاد کرتے ہوئے لتا منگیشکر بہت جذباتی ہو گئیں اور انہوں نے بہت ہی جذباتی ٹویٹ کیا۔

لتا منگیشکر دلیپ کمار کو اپنا بھائی سمجھتی تھیں اور انہیں راکھی باندھتی تھیں۔
لتا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’ یوسف بھائی نے آج اپنی چھوٹی بہن کو



چھوڑ دیا ہے…یوسف بھائی چلے گئے ، ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔
مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔
میں بہت اداس ہوں، میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ہیں۔
کئی باتیں اور کئی یادیں ہمیں دے کر چلے گئے۔
‘‘
لتا نے مزید لکھا کہ "یوسف بھائی گزشتہ کئی برسوں سے بیمار تھے ، کسی کو پہچان نہیں سکتے تھے ، ایسے وقت سائرہ بھابھی نے سب کچھ چھوڑ دیا تھا اور دن رات ان کی خدمت کرتی تھیں ، ان کے لئے دوسری کوئی زندگی نہیں تھی۔
میں ایسی عورت کو سلام پیش کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ یوسف بھائی کی روح کو شانتی ملے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.