ممبئی/5فروری(ایجنسی) لیکمے فیشن ویک 2018 مکمل اپنے پورے عروج پرہے، بالی ووڈ کی کئی بڑی مشہور شخصیات اس میں شامل ہورہی ہیں، اور اپنی خوبصورتی کا جلوہ جم کر بکھر رہی ہیں، ویسے لیکمے فیشن ویک کے پانچویں دن ریمپ پر کرینہ کپور خان سے لیکر بالی ووڈ کی کوئن
کنگنا تک بہت سی اداکارائیں کو دیکھا گیا اور ایک دوسرے پر سبقت لیے جاتی ہوئی دیکھی.
جب کرینہ کپور نے بلیک بیلٹ گاؤن میں ریمپ پر اتری تو سب کی نگاہیں ان پر ٹکی گئی.
کرینہ ہی نہیں انکی بہن کرشمہ کپور بھی ریمپ پر اپنا جلوہ بکھرتی ہوئی نظر آئی.