the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 10 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں کمار گورو کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 80 کی دہائی میں ’لور بوائے‘کے طور پر شائقین کے درمیان اپنی شناخت بنائی۔
کمار گورو لکھنؤ میں 11 جولائی 1960 کو پیدا ہوئے ۔
ان کے والد راجندر کمار اپنے وقت کے ایک سپر اسٹار رہ چکے ہیں۔
ان کی پہلی فلم ’لو اسٹوری ‘نے انہیں مقبول بنایا اور وہ ایک چاکلیٹ



اداکار کے طور پر ابھرے۔

منوج تلی عرف کمار گورو، بچپن سے ہی اپنے والد راجندر کمار کی طرح اداکار بننا چاہتے تھے۔
انہوں نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز سال 1981 میں اپنے والد کی بنائی گئی فلم ’لواسٹوری ‘سے کیا۔
اس فلم کی کامیابی کے بعد کمار گورو نے تیری قسم،اسٹار،لورس اور رومانس جیسی فلموں میں کام کیا۔
تیری قسم کے علاوہ تمام فلمیں باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.