the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی /16اکتوبر(ایجنسی) شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی کی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کو ریلیز ہوئے 20 سال ہوچکے ہیں۔ یہ فلم 16 اکتوبر 1998 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اسے کرن جوہر نے ہدایت کی تھی۔ اس وقت باکس آفس پر یہ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی.

وہیں اس فلم میں شاہ رخ خان کی بیٹی انجلی کا کردار نبھانے والی اداکارہ کا کردار بھی بہت اہم تھا۔ فلم کے 20 سال پورے ہونے کے موقع پر ہم بتا رہے ہیں کہ آج کل شاہ رخ کی آن اسکرین بیٹی ثنا سعید (انجلی) کیسی نظر آتی ہے.

ثناء سعید سوشل میڈیا پر بہت ایکٹیو رہتی ہے اور اپنی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت تصویریں شیئر کرتی ہیں.
ممبئی میں بڑی ہوئی ثنا کو انکے والد اداکارہ بنانا چاہتے ہیں۔ لیکن ثنا اپنے دل کی سنی ۔ بچپن سے ہی انکا جھوکاو ایکٹنگ کی طرف تھا.

ثنا اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں بھی نظر آئی تھی انہوں نے 2008 میں سیریل لو ہوگئی پوجا اس گھر کی میں کام کیا تھا۔

कुछ कुछ होता है के 20 साल, ऐसी दिखती हैं शाहरुख की ऑन स्क्रीन बेटी



middle; background: rgb(0, 0, 0); text-align: center;">कुछ कुछ होता है के 20 साल, ऐसी दिखती हैं शाहरुख की ऑन स्क्रीन बेटी

कुछ कुछ होता है के 20 साल, ऐसी दिखती हैं शाहरुख की ऑन स्क्रीन बेटी

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.