the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) گذشتہ سال نیٹ فلیکس نے جب پہلی حقیقی انڈین ویب سیریز سکرد گیمز sacred-games کا پہلا سیزن ریلیز کیا تو سیف علی خان اور نواز الدین صدیقی جیسے فنکاروں کی ایکٹنگ کے تو لوگ جم کر تعریف کی،لیکن ایک چہرہ اور لوگوں کے دلوں میں بس گیا، وہ چہرا تھا گلیمرس ٹرانسجینڈر کوکو کا کردار نبھانے والی اداکارہ kubbra-sait کبرا سیٹھ کا، کیا آپ جانتے ہیں کبرا کو بچپن میں اپنے نام کی وجہ سے کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا،
حال ہی میں ریلیز ہوئی گلی بوائے میں ایک اینکر کے کردار میں نظر آئی اداکارہ کبرا نے کہا کہ بچپن میں انکے نام کی وجہ سے انکا مذاق بنایا جاتا تھا ، لوگ انہیں انکا نام لینے کے بجائے cobra کوبرا کہا کر بولاتے



تھے.
انہوں نے کہا کہ میرا اپنے نام کی وجہ سے مذاق بنایا گیا، مجھے زندگی بھر کوبرا کہا گیا، جب میں بچہ تھی تو میں اپنا نام بدلنے کے لیے روتی تھی اور درخواست کرتی تھی ، لیکن آج مجھے اپنے نام پر فخر ہے، میں اپنی خود کی پہچان کے ساتھ بہت فخر محسوس کرتی ہوں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.