the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،10اگست(ایجنسی)تلنگانہ کے سابق وزیر و حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راو نے 66ویں نیشنل فلم ایوارڈس میں تلگو فلم انڈسٹری کی اداکارہ کیرتی سریش کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
یہ



ایوارڈ ان کو افسانوی اداکارہ ساوتری کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”مہانٹی“پر دیا گیا ہے۔
تلگو فلم کو قبل ازیں 1990میں اس وقت ایوارڈ حاصل ہوا تھا جب 1990میں اداکارہ وجئے شانتی نے فلم ”کرتوئیم“میں ایک پولیس عہدیدار کا رول ادا کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.