the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرتی سینن نے اپنا فٹنس برانڈ 'دی ٹرائب' لانچ کیا ہے۔

کرتی سینن نے بطور بزنس وومن اپنے نئے سفر کا اعلان کیا ہے۔
کرتی سینن نے فٹنس کمیونٹی میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے 'دی ٹرائب' برانڈ لانچ کیا ہے۔
کرتی سینن نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ جم آؤٹ فٹ میں نظر آ رہی ہیں۔
کرتی کے ساتھ ان کے تین ٹرینرز اور شریک بانی رابن بہل، کرن ساہنی اور انوشکا نندنی دکھائی دے رہے ہیں۔
پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کرتی نے لکھا ’’وہ کہتے ہیں کہ 'آپ کا وائب آپ کے ٹرائب کو راغب کرتا ہے ۔
میں



ہمیشہ ایسی انسان رہی ہوں جو لوگوں کو آگے لے جانے میں یقین رکھتی ہے جن پر میں واقعی یقین کرتی ہوں اور آج بالکل اسی کے لیے کھڑی ہوں‘‘۔

کرتی سینن نے لکھا ’’آٹھ سال قبل میں نے ہندی فلم انڈسٹری میں بطور اداکارہ اپنا سفر ان لوگوں کی مدد سے شروع کیا جنہوں نے مجھ پر یقین کیا اور مجھے اڑنے کے لیے پر دیئے۔
آج آٹھ سال بعد، ٹھیک اسی دن میں اپنے تین حیرت انگیز شریک بانی انوشکا نند نی، کرن ساہنی اور رابن بہل کے ساتھ ایک کاروباری شخصیت کے طور پر اپنے سفر کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش محسوس کررہی ہوں کیونکہ ہم اپنا پیشن پروجیکٹ ’دی ٹرائب‘ لانچ کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.