: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) ساؤتھ کی فلموں کے بعد اداکارہ kriti-kharbanda کرتی کھربندا نے بالی ووڈ کا رخ کیا، لیکن اسے اتفاق ہی کہیں گے کہ بالی ووڈ کی سیکول فلموں کی کیرتی پہلی پسند بن گئی ہے، کیرتی حال ہی میں دیول خاندان کی فلم یملا پگلا دیوان کے تیسرے سیکول میں نظر آئی تھی، صرف اتنا ہی نہیں، وہ اب اکشے کمار کی ملٹی اسٹارر فلم ہاؤس فل 4 کا بھی حصہ بن گئی ہے، ایسے میں اب کیرتی کھربندا کو خود ہی لگنے لگا ہے کہ وہ سیکول کوئین بن گئی ہے.