the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21مئی(ایجنسی) ، 20 بالی وڈ کے ماچو مین ریتک روشن اپنی آنے والی فلم کرش ۔ 4 میں دو ادا کارہ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آسکتے ہیں ۔

ریتک کی میگا بجٹ فلم کرش ۔ 4 میں اس بار دو لیڈنگ ادا کارائیں کام کرتی نظر آسکتی ہیں ۔ فلم کی اسکرپٹ پر ابھی کام چل رہا ہے اور اسی درمیان ایسا ماناجارہاہےکہ ڈائریکٹر راکیش روشن



اس بار فلم میں دو بڑی ایکٹریس کو کاسٹ کرنے کے بارے میں غور کر رہے ہیں ۔ دو بڑی ایکٹریس پرینکا چوپڑا اور کٹرینہ کیف ہو سکتی ہیں ۔


پرینکا جہاں فلم میں پچھلے 2 پارٹس کا حصہ رہ چکی ہیں وہیں کٹرینہ کیف سے بھی راکیش روشن ملاقا ت کر چکے ہیں ۔ فلم کی اسکرپٹ اب تک فائنل نہیں ہوئی ہے اس لئے اس میں دوسری ایکٹریس کی گنجائش موجود ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.