the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/1اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے افسانوی اداکار اور ڈائریکٹر راج کپور کی بیوی کرشنا راج کپور کا پیر کی صبح انتقال ہو گیا. 87 سال کی عمر کرشنا نے آج صبح 4 بجے آخری سانس لی، انکے بیٹے رندھیر کپور نے بتایا کہ ماں کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، عمر بھی اس میں ایک بڑی وجہ رہی، انکے جانے سے ہم بے حد دکھی ہے.

کرشنا راج کپور اپنے پیچھے رندھیر کپور، رشی کپور، راجیو کپور، نندا اور ریما کپور سمیت بھراپورا خاندان چھوڑ گئی ہیں. ہندی سنیما کے "دی گریٹ شومین" راج کپور سے کرشنا کی شادی 1946 میں ہوئی تھی. شادی سے پہلے، انکا نام کرشنا ملہوترا تھا.


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.