the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ میں بائیو پک فلم کا تو جیسے سیزن ہی چل رہا ہے، سنجو، کے بعد گولڈ، سرما اور ٹھاکر جیسی فلمیں بن رہی ہے، عمر خا سپر ہٹ فلم دنگل کے بعد بھاری بجٹ میں مہابھارت پر مبنی فلم مہابھارت بنانے والے تھے- جس میں وہ کرشنا کے رول میں نظر آتے، لیکن ذرائع کے مطابق یہ فلم ابھی نہیں بن رہی ہے، فی الحال عامر کرن جوہر کی فلم میں کام کررہے ہیں.

مشہور فلمساز کرن جوہر اوشو کی سوانح بنانا چاہتے



ہیں۔ عامر خان اور کرن جوہر نے آج تک کبھی ایک ساتھ کام نہیں کیا ہے۔لیکن ا وشو کی بایوپک دونوں کو ساتھ لا سکتی ہے۔یہ بھی ماننا ہے کہ اوشو کی بایوپک کے لئے عامرکوسائن کیا گیا ہے ۔


بتادیں کہ اس سے قبل وہ گیتا فوگاٹ کی زندگی پر مبنی فلم "دنگل" میں کام کرچکے ہیں اور اب اوشو کی بایوپک میں نظر آسکتے ہیں ۔ اسے کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن اور عامر خان کاپروڈکشن ہاؤس ایک ساتھ مل کر پروڈیوس کریں گے جبکہ شکن بترا ہدایت کاری کریں گے جو اس سے قبل فلم"کپور اینڈ سنز" کی ہدایت کاری کرچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.