the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ یکم جون (یواین آئی) مشہور گلو کار کرشن کمار کنناتھ (کے کے)جن کا کل کلکتہ میں ایک تقریب کے دوران بیمار ہونے کی وجہ سے موت ہوگئی تھی کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ایس ایس کے ایم کے ڈاکٹروں نے اپنی بنیادی رپورٹ میں کہا ہے کہ گلوکار کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ 72 گھنٹے کے بعد آئے



گی۔

منگل کی شام کلکتہ کے نذرل منچ میں گروداس کالج کی دعوت پر موسیقی پرفارم کرنے کے دوران کے کے کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں پروگرام سے جلدی سے ہوٹل پہنچایا گیا مگر رات دس بجے مزید طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں فائیو اسٹار ہوٹل سے ایک پرائیوٹ اسپتال پہنچایا گیا مگر ڈاکٹروں نے انہیں فوراً مردہ قرار دے دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.