: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 جون (یو این آئی) فلم اداکارہ کرتی سینن اوراداکار کارتک آرین کو فیوجی فلم انڈیا نے اپنے انسٹیکس بزنس کا برانڈ ایمبیسڈر بنایا ہے اس بارے میں اظہار خیال کرتے
ہوئے اداکارہ اور برانڈ ایمبیسیڈر کرتی سینن نے کہا کہ میں انسٹیکسمیں شمولیت اور اس انوکھے اور منفرد تجربے کو دوسروں تک پہنچانے کے لئے پرجوش ہوں میں نے برسوں انسٹیکس کو سنجویا ہے۔