the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) اداکارہ کیرتی كلهاری kirti-kulhari نے نیٹفلکس کے شو بارڈ آف بلڈ bard-of-blood کی شوٹنگ ختم کرلی ہے، وہ اس سیریز کے نشر ہونے کو لیکر کافی پرجوش ہے، بارڈ آف بلڈ کے مصنف بلال صدیقی کے اسی نام کے ناول پر مبنی ہے- ایک ذرائع کے مطابق سیریز کی شوٹنگ کچھ دن پہلے راجستھان میں ختم ہوئی ہے، شاہ رخ کے بینر تلے بن رہی اس سیریز کا ناظرین لمبے وقت سے انتظار کررہے ہیں،
کیرتی ایک بیان میں کہا، راجستھان ایک ایسی جگہ ہے جہاں میں بہت بار جاتی ہوں، میرے دادا-دادی کلھاری نامی گاؤں میں رہتے ہیں اور میں راجستھان کی ہی رہنے والی ہوں، وہاں شوٹنگ کرنا ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے.



padding: 0px; line-height: 34px; font-size: 19px; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.