the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3جولائی(ایجنسی) فلم محبتیں سے مشہور ہوئی اداکارہ کم شرما ایک طویل عرصہ سے بالی ووڈ سے غائب ہیں۔ لیکن اتنےعرصہ بعد ان سے منسلک ایک سنسنی خیز خبر سامنے آ رہی ہے۔ کم شرما کی میڈ نے ان پر مار پیٹ کرنے اور سیلری روکنے کا الزام لگایا ہے۔ تاہم کم نے ان تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کم شرما پر انہیں کی میڈ نے ان پر مار پیٹ کرنے اور تنخواہ نہ دینے کا الزام لگایا ہے۔ ممبئی میرر کے مطابق، 31 سالہ استھر کھیس کم کے گھر میں 27 اپریل سے کام کر رہی



تھی۔ اس دوران 21 مئی کو جب وہ کپڑے دھو رہی تھی تو وہ ہلکے اور گہرے رنگ کے کپڑوں کو الگ کرنا بھول گئی اور اسی بات کو لے کر پہلے تو کم نے اس کے ساتھ مار پیٹ کی اور پھر اسے گھر سے نکل جانے کے لئے کہا۔ اتنا ہی نہیں میڈ نے کم پر تنخواہ روکنے کا بھی الزام لگایا ہے۔


مذکورہ معاملہ میں کم کی میڈ استھر کی جانب سےکھار پولیس اسٹیشن میں اداکارہ کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 323 اور 504 کے تحت مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ تاہم کم نے ان تمام الزامات کو مسترد کرتےہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی میڈ سے مار پیٹ نہیں کی ہے اور اس نے میرے 70 ہزار کے کپڑوں کو خراب کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.