ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی دبنگ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم سکندر میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔
سلمان خان نے
اس سال عید کے موقع پر اپنی نئی ایکشن تھرلر فلم 'سکندر کا اعلان کیا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ سلمان خان ایکشن اور تھرلر فلم 'سکندر کا پہلا شیڈول مئی میں شروع کریں
گے۔