the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9جولائی(ایجنسی) 'عیاری' کے بعد سدھارتھ ملہوترا ایک بار پھر محب وطن کے احساس سے بھرپور کیپٹن وکرم بترا captan-vikram-batra کی بائیوپک میں نظر آنے والے ہیں، سدھارتھ نے خود پیچھلے دنوں اس پروجیکٹ کے بارے میں لوگوں کو بتایا تھا، سدھارتھ فلم میں کیپٹن وکرم بترا کا کردار



نبھانے والے ہیں- فلم سے جوڑی ایک اہم خبر آرہی ہے کہ فلم کے لیے لیڈ رول اداکارہ کا سیلکشن ہوگیا ہے.

ویب سائٹ bollywoodlife.com کے مطابق، وکرم بترا کی بائیوپک کے لیے اداکارہ کیارا اڈوانی kiara-advani کو کاسٹ کیا گیا ہے، کیارا فلم میں کیپٹن وکرم بترا کی گرل فرینڈ ڈمپل کے کردار میں نظر آئیں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.