ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کی بہترین جوڑی کیا را اڈوانی اور سدھارتھ ملہوتر اجلد ہی والدین بننے والے ہیں۔
کیارا
اور سدھارتھ نے انسٹا گرام پر بچوں کے موزے پکڑے ہوئے ایک دلکش تصویر مشترک کی۔
کیارا اور سدھارتھ نے اپنے صفحات پر ایک مشتر کہ پوسٹ شیئر کی۔