: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 8مئی (یواین آئی) مغربی بنگا ل حکومت نے فلم ’’کیرالہ اسٹوری‘‘ پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ ریاستی حکومت کسی بھی طرح سے نفرت کو برداشت نہیں کرے گی اس کا بنیادی مقصد امن
برقرار رکھنا ہے، اسی لیے اس ریاست میں کیرالہ کی کہانی پر پابندی لگا دی گئی ہے اس سے قبل پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ نے فلم کیرالہ کہانی سے متعلق سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ اور پروپیگنڈہ سماج کے امن و امان کےلئے نقصان دہ ہے۔