: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20اگست(ایجنسی) کیرل میں آئی صدی کی سب سے زیادہ خوفناک سیلاب کی وجہ سے کیرل کے لوگ اس وقت کافی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں. پورے ملک سے لوگ جہاں مشکل کی اس گھڑی میں کیرالہ کے ساتھ کھڑے ہیں وہیں فلم انڈسٹری سے بھی بہت آرٹسٹ کیرالہ کی مدد
کے لئے سامنے آئے ہیں. بہوبلی فلم میں اہم کردار میں نظر آنے والے پربھاس نے بھی وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں عطیہ کرکے کیرل کے لوگوں کی مدد کی ہے. پربھاس نے حال ہی میں کیرل کے لوگوں کو راحت سامان پہنچانے کے لئے غیر سرکاری تنظیم کو 25 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے.