: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 7 اگست (یو این آئی) معروف اداکارہ کیرتی سریش مین آف ماس این ٹی آر جونیئر کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ این ٹی آر جونیئر کو مین آف ماس کے نام سے جانا جاتا ہے ،انہوں نے اپنی
محنت اور شاندار اداکاری کے لیے عالمی سطح پر پہچان اور پذیرائی حاصل کی ہے۔ ان کی متاثر کن اداکاری کی مہارت اور شائستہ شخصیت نے انہیں اپنے ساتھی اداکاروں سمیت بہت سے لوگوں میں پسندیدہ بنادیا ہے۔