the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، یکم نومبر (یو این آئی) سونی انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر 04 نومبر سے علم پر مبنی گیم شوکون
بنے گا کروڑ پتی ( کے بی سی ) جو نیئر ز شروع ہو گا۔
کے بی سی جو نیئر میں 8 سے 15 سال کی عمر کے باصلاحیت امید وار مقابلہ کریں گے۔ اپنی عمر سے زیادہ پختہ اور تیز دماغ کے ساتھ ہاٹ سیٹ پر آنے والے ، دہلی کے 6 ویں جماعت کے پر عزم طالب علم، یوراج سیٹھی،



کھیل میں اپنا منفر دائریکشن شامل کریں گے اور ہر سوال
کا شاندار انداز میں جواب دیں گے کے بی سی جو نیئر ز میں اس ہفتے ایک دلچسپ موڑ آیا، جب یوراج سیٹھی میزبان کی کرسی پر بیٹھے
جب کہ میگا اسٹار امیتابھ بچن گیسٹ کی نشست پر۔
یوراج نے امیتابھ بچن کو بتایا، میں آپ کی میزبان نشست پر بیٹھنا چاہتا ہوں اور میں نے آپ
کے لیے کچھ سوالات تیار کیے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.