the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 12 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف نے 100 رقاصوں کی مدد کے لئے آگے آتے ہوئے ان کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی ہے کورونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف عام لوگ بلکہ فلم انڈسٹری کے لوگ بھی پریشان ہیں۔
لاک ڈاؤن کے دوران کئی فنکار اور یومیہ اجرت پانے والے ورکرس کو بھی بیروزگاری کا سامنا کرنا پڑا ہے حالانکہ شوٹنگ شروع ہوگئی ہے لیکن پھر بھی ان لوگوں کے پاس روزگار نہیں ہے یا چند ہی افراد کے پاس کام ہے ، ایسے میں انڈسٹری کے لوگوں کی گزربسر مشکل ہوگئی ہے۔
کٹرینہ نے ان کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔

کٹرینہ کیف نے 100 رقاصوں کے بینک اکاؤنٹس



میں براہ راست رقم منتقل کرکے مدد کی ہے تاکہ وہ کچھ کام شروع کرسکیں اور اپنی زندگی گزار سکیں۔
بتایا جارہا ہے کہ کچھ رقاصوں نے اس پیسہ سے اپنا مختصر سا کاروبار شروع کردیا ہے، جیسے سڑک کے کنارے سبزیاں ، انڈے اور نمکین فروخت کرنا اور کچھ نے ٹفن سروس شروع کردی ہے۔

بیک گراؤنڈ ڈانسر رہ چکے راج سورانی اس اس مشکل وقت میں رقاصوں کو خود کفیل بناے میں مدد کررہے ہیں۔
انہوں نے کیٹرینہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ’’رقاصوں نے کترینہ کے ذریعہ منتقل کردہ رقم کا استعمال چھوٹے کاروبار شروع کرنے جیسے ٹفن خدمات، بیوٹی سروسس، اور گھر میں بنی چاکلیٹ فروخت کرنے کے لئے کیا ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.