the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) مہندر سنگھ دھونی اور میری کام کی بائیوپک کے بع بالی ووڈ کھلاڑیوں کی زندگی پر کئی اور فلمیں بن رہی ہیں، خبر آرہی ہے کہ ملک کے مہان کھلاڑیوں میں سے ایک پی ٹی اوشا پر فلم بننے جارہی ہیں، اس فلم کے لیے پہلے پرینکا چوپرا کو فائنل کیا گیا تھا، لیکن اب فلم میں کٹرینہ کیف کو لیے



جانے کی خبر وائرل ہورہی ہے، ایک ویب سائٹ میں آئی خبر کے مطابق فلم میکر رویتی ایس ورما اس فلم کو ڈائریکٹ کریں گے اور فلم میں کٹرینہ کیف دیسی گرل پرینکا کے متبادل ہوسکتی ہے-
اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ پرینکا کو یہ بائیوپک کئی سال پہلے آفر کی گئی تھی، اس وقت پرینکا میری کام کی بائیوپک میں مصروف تھی-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.