the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،30مئی(ایجنسی)مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف چھپاک جیسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں۔ کٹرینہ کیف ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں ایک بار پھر قطرینہ کیف اور سلمان خان کی جوڑی نظر آنے والی ہے۔ بھارت میں کٹرینہ کیف،کمدھ نام کی ایک لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں۔

کٹرینہ نے کہا کہ میں نے زیرو میں ببیتا کماری کا ایک چھوٹا سا رول



کیا تھا۔ یہ کوئی بہت زبردست رول نہیں تھا۔ بھارت میں کمدھ کا کردار بہت طاقت ور ہے۔ اگر مجھے دیپیکا پدوکون کے ادا کئے جانے والے چھپاک فلم جیسے رول کی پیش کش ہو تو بے شک میں اسے کرنا چاہوں گی۔

واضح رہے کہ فلم چھپاک میں دیپیکا پدوکون ایسڈ اٹیک وکٹم لکشمی اگروال کا کردار ادا کررہی ہیں۔ اس کہانی کو میگھنا گلزار ہدایت کررہی ہیں۔ فلم کا پروڈکشن خود دیپیکا پدوکون کررہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.