: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 70 ملین ہوگئی ہے کٹرینہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے کٹرینہ کیف نے مداحوں کو بتایا کہ
انسٹاگرام پر ان کے 70 ملین فالوورز ہوگئے ہیں کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پراپنے 70 ملین فالوورز مکمل ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی اور اپنے کیپشن میں لکھا، 'یہاں تمہیں دیکھتے ہوئے، میری 70 ملین انسٹا فیملی۔