the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،15جولائی(ایجنسی)مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف ایک ایسی اداکارہ کے طورپر شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً ایک دہائی سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے۔

ہانگ کانگ میں 16جولائی کو پیدا ہوئیں کٹرینہ کیف کا اصل نام کٹرینہ ٹارکیٹی ہے جنہوں نے 14سال کی عمر میں ماڈلنگ سے اپنے کریئر کی شروعات کی۔
قطرینہ ماڈلنگ کرنے کے مقصد سے ممبئی آئیں تھیں لیکن اس دوران ان کی ملاقات كيزاد غوستادسے ہوئی۔



کیزاد ان دنوں فلم بوم بنا رہےتھے۔ انہوں نے کٹرینہ کو بوم میں کام کرنے کی تجویز دی جسے انہوں نے بخوشی قبول کرلیا۔

سال 2003 میں ریلیزفلم بوم مجرمانہ پس منظر پر مبنی تھی۔ اس فلم میں امیتابھ بچن اور جیکی شراف نے اہم کردار ادا کیاتھا۔ کمزور اسکرپٹ کی وجہ سے بوم باکس آفس پربری ناکام رہی۔ سال 2005میں قطرینہ ایک بار پھر سے امیتابھ کے ساتھ فلم سرکارمیں کام کرتی نظر آئیں لیکن فلم کی کامیابی کا انہیں کوئی خاٖص فائدہ نہیں ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.