: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 ڈسمبر (ذرائع) کٹرینہ کیف اور وکی کوشل بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ یہ خبر اے این آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ مداحوں کو کٹرینہ اور وکی کی شادی کا بے صبری سے انتظار تھا تو اب ان کی یہ خواہش پوری ہو گئی ہے۔
کٹرینہ کیف اب 'مسز کٹرینہ کیف کوشل' بن گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، جوڑے نے آج 3.30 اور 3.45 کے درمیان سات چکر لگائے۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ اپنی شادی شدہ زندگی شروع کرنے سے پہلے یہ دونوں دیوی کا آشیرواد لینے اس علاقے کے مشہور چوتھ ماتا مندر بھی پہنچے تھے۔