: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،7ستمبر(یواین آئی) معروف اداکارہ کیٹرینہ کیف نے مشہور عالم ٹیک برانڈوں میں سے ایک کے ساتھ شراکت داری کی ہے اداکارہ اب انٹرپرینیور برانڈ کی مختلف مصنوعات کی برانڈ ایمبسڈر کے طور پر نظرآئیں گی، جس میں اسمارٹ فون، ٹی وی، ٹیبلٹ کی وسیع رینج شامل ہے کیٹرینہ کیف کی جدت اور انداز اس
عمدگی سے مطابقت رکھتا ہے جو برانڈ کا بنیادی جوہر ہے، جو اداکارہ کو اس مقام کے لیے مکمل بناتی ہے کیٹرینہ کیف نے اس سلسلے میں اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے وقت میں اس برانڈ کے ساتھ منسلک ہونے پر "پرجوش" ہیں جب کمپنی "لوگوں کی زندگی میں حیرت انگیز تجربات لانے کی دہائی کا جشن منا رہی ہے۔