the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کی باربی گرل کیٹرینہ کیف نےلوگوں کو کورونو وائرس سے بچنے کا مشورہ دیا ہے کیٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں ہیں اور اس کے عنوان میں انہوں نے مداحوں کو کورونا سے بچنے کے لئے محفوظ اقدامات آزمانےکا مشورہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ورزش اور میڈیٹیشن کرنے کا بھی



مشورہ دیا ہے تاکہ جسم کے مدافعتی نظام کو بہتر بنایا جاسکے۔

کٹرینہ نے لکھا ’’ میں امید کرتی ہوں کہ سب ٹھیک ہونگے۔ پلیز ہیلتھ پروفیشنل کے ذریعہ دیئے جارہے مشوروں پر عمل کریں۔ ورزش اور میڈیٹیشن آپ کے جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بہتر بناسکتی ہے۔ اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور خوش رہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.