: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،25اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان تاپسی پنو کے ہمراہ ڈنکی فلم کے گانے کی شوٹنگ کی خاطر سیاحتی مقام سونہ مرگ وارد ہوئے ہیں اطلاعات کے مطابق راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کے گانے کی شوٹنگ کی خاطر شاہ رخ خان اور تاپسی پنو سونہ
مرگ میں خیمہ زن ہے معلوم ہوا ہے کہ سونہ مرگ کے تھجواس گلیشئر پر گانے کی شوٹنگ ہوگی مقامی لوگوں نے بتایا کہ وادی کے سیاحتی مقامات پر فلم سازوں کی دلچسپی سے یہاں پر نہ صرف سیاحتی شعبے کو مزید فروغ ملے گا بلکہ مقامی لوگوں کوبھی روزگار ملنے کی امید ہے۔