: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/23مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار کارتک آرین فلم سونو کی ٹی ٹو کی سوئیٹی کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔ اس فلم میں کارتک آرین نے اہم کردار دادا کیا ہے۔ اس فلم نے 100 کروڑ کلب میں انٹری کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا
ہے۔ یہ فلم رومانٹک، کامیڈی ہٹ رہے گی اس بات کا کسی کو انداز تک نہیں تھا۔
سونو کی ٹی ٹو کی سوئٹی سال 2018 کی دوسری 100 کروڑ والی فلم کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ کارتک نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار اپنے فین سے کیا ہے۔ اس کامیابی کے لئے میں اپنے فینس کا خاص شکریہ ادا کرتا ہوں۔