the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ میں سال 2019 میں کئی نئی جوڑیاں باکس آفس پر اپنا نام درج کرانے کے لیے تیار ہے، اس لسٹ میں پہلا نام kriti-sanons کیرتی سنین اور kartik-aaryan کاتیک آرین کا لیا جاسکتا ہے، دونوں کی جوڑی فلم "Luka Chuppi لوکا چھپی" میں نظر آنے والی ہے، فلم کا ٹریلر آج ریلیز کردیا گیا ہے، ٹریلر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ فلم میں ایک بار پھر سے ایک الگ لو-اسٹوری دیکھنے کو ملے گی.
فلم اس سال 31 مارچ کو ریلیز ہوگی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.