the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 10 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکار کارتک آرین اپنی آنے والی فلم دھماکہ میں نیوز اینکر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے کارتک آرین ان دنوں فلم 'فریڈی' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس دسہرہ پر کارتک کی فلم 'دھماکہ' کے ریلیز ہونے کی تیاریاں بھی جاری ہیں یہ فلم فی الحال پوسٹ پروڈکشن مرحلے میں ہے  بتایا جا رہا ہے کہ فلم 'دھماکہ' میں کارتک ایک نیوز اینکر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس پر بریکنگ



نیوز لانے کے لیے بہت دباؤ ہوتاہے جس کی وجہ سے وہ نیوز اینکرکس ذہنی صورتحال سے گزرتا ہے وہ بھی پلاٹ فلم میں ہے۔

فلم 'دھماکہ ' میں ، کارتک آرین ، ارجن پاٹھک نامی کردار نبھا رہے ہیں ، جو دہشت گرد حملوں کو براہ راست ٹیلی کاسٹ کور کرتا ہے۔
ممبئی کے پس منظر پر مبنی اس فلم کی تخلیق رونی سکرو والا کی آر ایس وی پی اور رام مادھوانی فلمز (شریک پروڈیوسر امیتا مدھوانی کے ساتھ) کی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.