the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 6 فروری (یو این آئی) بالی و ڈ کے مشہور ہدایتکار امتیاز علی اداکار کارتک آرین اور ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ فلم بناسکتے ہیں۔

چند روز قبل دیپیکا اور کارتک کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کارتک ’دھیمے دھیمے‘ نغمے پر دیپیکا کو سگنیچر اسٹیپ سکھاتے ہوئے نظر آئے۔ ان کی اس مستی کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ ان دونوں کی جوڑی بہت جلد سلور اسکرین پر دکھائی دے گی۔
یہ بھی خیال ہے کہ کارتک اور دیپیکا کی جوڑی امتیاز علی کی اگلی فلم میں نظر



آسکتی ہے۔

امتیاز علی اس سے پہلے دیپکا پاڈوکون کے ساتھ’ تماشہ اور لو-آج کل‘ جیسی فلموں میں کام کر چکے ہیں جب امتیاز سے پوچھا گیا کہ کیا وہ دیپکا پاڈوکون اور کارتک آرین کو ساتھ لے کر کام کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا ’’ انہوں نے بھی یہ افواہیں سنی ہیں‘‘ ۔
امتیاز علی نے کہا میں نے دیپیکا سے اس بارے میں کوئی بات نہیں کی ہے، لیکن امید ہے کچھ ہوگا۔

امتیاز علی کی فلم ’لو آج کل‘ 14 فروری کو ریلیز ہورہی ہے۔ اس فلم میں کارتک آرین اور سارہ علی خاں کے مرکزی کردار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.