: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 31 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم 'دل تو پاگل ہے' کو 26 سال مکمل ہو گئے سال 1997 میں ریلیز ہونے والی دل تو پاگل
ہے میں شاہ رخ خان، مادھوری دکشت، کرشمہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیے تھے یش چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم نے اپنی ریلیز کے 26 سال مکمل کر لیے ہیں۔