کرگل، 27 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے کہا کہ کرگل ایک بہت ہی خوبصورت اور منفرد جگہ ہے
انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں اپنی آنے والی فلم 'لال سنگھ چڈا' کی شوٹنگ
سمیٹنے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا: 'ہمارے لئے یہ ایک بہت ہی خوبصورت اور منفرد جگہ ہے۔
چوں کہ ہماری فلم کرگل جنگ پر ہے لہٰذا ہمیں یہاں آنا ہی تھا۔