the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1جولائی(ایجنسی) لمبی جنگ کے بعد کینسر پر جیت پاکر ہندوستان لوٹے اداکار عرفان خان ایک بار پھر سے باکس آفس اور اپنے فینس کے دلوں پر چھانے کے لیے تیار ہے- کیونکہ اب انکی انے فلم انگریزی میڈیم کی شوٹنگ ابھی لندن میں پورے زور شور سے چل رہی ہے- تقریبا ایک سال بعد لندن سے علاج کرانے کے بعد ہندوستان لوٹے عرفان ان دنوں اپنی فلم انگریزی میڈیم کی شوٹنگ میں مصروف ہے- اس فلم میں انکے ساتھ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور بھی نظر آنے والی ہے- کرینہ اس فلم میں پولیس آفیسر کے رول میں نظر آئیں گی- وہیں



اس فلم میں انکے لک کی ایک تصویر سامنے آئی ہے- جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے-
کرینہ کے اس لک کو اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی- جسکے بعد لوگوں نے کرینہ کو ٹرول کرنا شروع کردیا ہے- کرینہ کے اس تصویر کو دیکھنے کے بعد لوگوں نے کہا کہ زائرہ وسیم کی طرح اب کرینہ کو بھی ریٹائرمنٹ ہوجانا چاہیئے، تو کسی نے کرینہ کو آنٹی کہا ہے، بتادیں کہ حال ہی میں ایجنسی پی ٹی آئی سے بات چیت میں کرینہ نے کہا تھا کہ انہوں فلم انگیزی میڈیم میں کام کرنے کی حامی اس لیے بھری کیونکہ وہ عرفان کے ساتھ کام کرنے کا موقع کھونا نہیں چاہتی تھی-
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Younus Ahmed Says:
Why people are trolling her. Zara is different than Kareena. Kareena belongs to acting family and married to Saif Ali Khan who is also an actor.

Comment posted on July 02 2019
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.