the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 دسمبر(ایجنسی) بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور ویب سیریز میں کام کرنا چاہتی ہیں۔

کرینہ ویب سیریز میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں اس کے لئے انہوں نے ایک شرط رکھی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ویب سیریز میں اس وقت کام کریں گی جب یہ پروجیکٹ ان کے شوہر سیف علی خان کی ویب سیریز "سکریڈ گیمس" کی طرح بہترین ہوگا۔



text-align: start;">کرینہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ویب سیریز میں کام کرنا چاہتی ہیں توانہوں نے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر کنٹیکٹ "سکریڈ گیمس" کی طرح کمال کا ہے، میں ضرور کام کروں گی۔ کرینہ نے "سکریڈ گیمس" کی تعریف کرتے ہوئے اس کے كنٹیکٹ کے لئے اسے "پاتھ بریکنگ شو " قرار دیا۔

انہوں نے کہا "مجھے نہیں لگتا کہ سیف کو کبھی فلم کے لئے اتنی تعریف ملی ہےجتنی سیریز کے لئے ملی ہے۔ ہندستان میں اس طرح کے بولڈ موضوع پر پہلے کام نہیں کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.