: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 05 مئی (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور اپنی سپر ہٹ فلم کریو کے سیکوئل میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔ کرینہ کپور کی فلم کر یو اس سال ریلیز ہوئی ہے۔ فلم کریو میں کرینہ کپور کے علاوہ تہ تبو اور کریتی سینن نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ کرینہ کپور کریو کے سیکوئل میں کام کرنا
چاہتی ہیں۔ کرینہ کپور نے بتایا کہ فلم کی پروڈیوسر ایکتا کپور اور ریا کپورا کر یوا کے سیکوئل کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میرے مطابق اگر کوئی فلم سیکوئل کی مستحق ہے تو وہ اکر یوا ہے۔ اس فلم نے خواتین کو کو اپنے لیے کھڑے ہونے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کو ایک بہترین طریقہ سے پیش کیا۔