: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر سیف علی خان کی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر ایک رومانٹک تصویر شیئر کی سیف علی خان آج اپنی 53ویں سالگرہ منا رہے ہیں ادھر کرینہ کپور نے اپنے شوہر
سیف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک رومانٹک تصویر شیئر کی ہے کرینہ کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک تازہ تصویر شیئر کی ہے اس تصویر میں کرینہ اور سیف پول کے کنارے فرصت کا وقت گزارتے نظر آ رہے ہیں۔