the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 5 اگست (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں صرف نیپوٹزم (اقربا پروری) کی وجہ سے نہیں ہوں۔

سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے بالی ووڈ میں اقربا پروری کے معاملے پر ہر کوئی اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے۔
اسی دوران رندھیر کپور کی بیٹی کرینہ کپور نے اپنے اب تک کے فلمی سفر کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ فلمی کنبہ سے تعلق رکھنا آپ کی پریشانیوں کو کتنا کم کردیتا ہے۔

کرینہ کپور کو فلموں میں آئے ہوئے دو دہائی کا عرصہ گزر چکا ہے۔
کرینہ کپور نے کہا ’’ فلم انڈسٹری میں، میں صرف اقربا پروری کی وجہ سے



نہیں ٹک پاتی۔
یہ ممکن نہیں ہے۔
میں ان سپر اسٹارز کے بچوں کی ایک لمبی فہرست بنا سکتی ہوں جو یہ نہیں کرپائے۔
کپور خاندان سے آنے پر انہیں ترجیحات ملی ہیں لیکن اس کے باوجود خود کو ثابت کرنے کے لئے انہوں نے سخت محنت بھی کی ہے۔

کرینہ نے کہا کہ نہیں نہیں لگتا کہ انہوں نے جو کچھ بھی پایا ہے وہ صرف کپور فیملی کے ٹیگ ہونے کی وجہ ہے۔
یہ عجیب لگ سکتا ہے لیکن شاید میری جدوجہد وہیں ہے۔
آپ کو میری جدوجہد اتنی دلچسپ نہیں لگے گی جتنی اس اسٹرگلر کی لگے گی جو جیب میں دس روپے لے کر ممبئی آیاہو ۔
ہاں میں نے وہ جدوجہد نہیں کی لیکن اس کے لئے مایوس نہیں ہوسکتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.